بلوچستان24ویب ڈیسک
سبی/حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
سبی/حادثے میں 12افراد زخمی ہوگئے
یہ بھی پڑھیں
سبی/زخمیوں میں خواتین اور چھوٹے بچے بھی شامل ہیں
سبی/زخمیوں کو سول ہسپتال سبی منتقل کردیا
سبی/سول ہسپتال میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کیا جارہا ہے
سبی/خانہ بدوش حاجی شہر سے کوئٹہ جارہے تھے ۔