میچ فکسنگ کا الزام، ویسٹ انڈیز کے کرکٹر تھامس معطل

0

ملبورن  میچ فیکسنگ کے الزام میں ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیون تھامس کوعارضی طور پر معطل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,747
ذرائع کے مطابق آئی سی کا اپنے اعلامیہ میں کہنا تھا کہ ڈیون تھامس کو 2021 میں لنکا پریمیئر لیگ سمیت دیگر ٹورنامنٹس کے دوران میچ فکسنگ میں ملوث پائے گئے جس کی تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے۔
آئی سی سی نے ڈیون تھامس پر7 الزامات ہیں جن میں ایک الزام یہ بھی ہے کہ کھیل کے نتائج میں دھاندلی کی کوشش ، شواہدمٹانے کی کوشش کیساتھ تحقیقات میں رکاوٹ ڈالی گئی ۔تھامس کو سنگین الزامات کا جواب دینے کیلئے14 دن کی مہلت دی گئی ہے،ٹاپ آڈر بیٹسمین 21 ون ڈے، 12 ٹی ٹوئنٹی اور ایک ٹیسٹ میچ میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.