اداکار نتیش پانڈے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

0

نئی دہلی   بھارتی فلم اورٹی وی انڈسٹری مشہور اداکار نتیش پانڈے دل کا دورہ پڑنے ، جل بسے ،

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727
ان کی عمر 51 برس تھی۔تفصیلات کے مطابق نتیش پانڈے مہاراشٹر کے علاقے آگت پوری میں دوران شوٹنگ دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جاں بر نہ ہو سکے ۔ ان کی آخری رسومات آج ہی ادا کی جائیں گی،اداکار نتیش پانڈنے اداکاری کا آغاز 90 کی دہائی میں کیا،ان کی وجہ شہرت شاہ رخ خان کی فلم ’اوم شانتی اوم میں اداکاری بنی ۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.