مہوش حیات کی سوشل میڈیا پر ایک نئی سیلفی وائرل ہوگئی

پاکستان کی تمغہ امتیاز یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک نئی سیلفی شیئر کی ہے جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

0

:بلوچستان 24 ویب ڈیسک

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,652

کراچی ” پاکستان کی تمغہ امتیاز یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک نئی سیلفی شیئر کی ہے جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور آئے دن اپنے مداحوں کے ساتھ نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

مہوش حیات نے اپنی ایک خوبصور ت سیلفی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی ہے جس میں وہ نہایت خوبصورت نظر آ رہی ہیں ، مہوش حیات نے سیلفی شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں لکھا ہے کہ ’ کیا اب بھی سیلفی لینا کوئی بڑی بات ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.