وہ غلطیاں جس سے بالوں کو نقصان پہنچے

ہر شخص میں بالوں کی نشونما مختلف ہوتی ہے جب کہ ہماری خوراک کا بالوں کی نشونما سے کافی گہرا تعلق ہوتا ہے

“بلوچستان 24 ویب ڈیسک

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

ہر شخص میں بالوں کی نشونما مختلف ہوتی ہے جب کہ ہماری خوراک کا بالوں کی نشونما سے کافی گہرا تعلق ہوتا ہے لیکن اکثر سب کچھ اچھا کھانے پینے کے باوجود بھی ہمارے بالوں کی نشونما رُک سی جاتی ہے۔

کیا آپ بھی اپنے بالوں کے حوالے سے پریشان ہیں؟ تو چلیں آج ہم آپ کو ان چھوٹی چھوٹی غلطیوں کے بارے میں بتاتے ہیں جو ہم اپنی روز مرہ کی زندگی میں کر رہے ہوتے ہیں اور ان ہی غلطیوں کی وجہ سے ہمارے بالوں کی نشونما متاثر ہوتی ہے۔

ضرورت سے زیادہ بالوں کو دھونا

ہم میں سے بہت سے لوگ ضرورت سے زیادہ بالوں کو دھونے اور شیمپو کرنے کے عادی ہوتے ہیں اور ہمیں لگتا ہے کہ ایسا کرنے سے ہمارے بال صاف ستھرے اور اچھے رہیں گے۔

آپ کی یہ چھوٹی سی غلطی بالوں کے لیے اچھی ثابت نہیں ہوتی، ہمیں ہفتے میں کم سے کم 2 اور زیادہ سے زیادہ 3 مرتبہ شیمپو کرنا چاہیے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.