پی ٹی آئی کی رکن خاتون کی فائرنگ شوہر زخمی

0

پشاور

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,614

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن نے شوہر کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق پشاور کے علاقے فقیرآباد میں پی ٹی آئی کی خاتون ٹاؤن ممبر نازک بی بی نے گھریلو ناچاقی پر اپنے شوہر پر فائرنگ کردی
جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا
تاہم محلے والوں نے فوری طور پر اسے قریبی اسپتال پہنچایا۔
پولیس کے مطابق ملزمہ فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.