حب( نمائندہ بلوچستان24) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کے ہدایت پر ایس ایچ او ساکران قاضی صابر نے ساکران میں گٹکے فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن آپریشن کرکے 8 ہزار گٹکے کے پوڑیاں برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گٹکے فروشوں کے خلاف ساکران میں کریک ڈاوٴن آپریشن جاری ہے۔