پاکستان میں کرونا کا تیز ترین علاج دریافت ہو گیا

ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا اسپتال میں کورونا کے آئی وی آئی جی طریقہ علاج کے ٹرائل میں شدید بیمار مریض صرف پانچ روز میں صحت یاب ہو کر گھر منتقل ہوچکے ہیں۔

ماہرین ایک جانب حکومت کے تعاون اور اجازت کے منتظر ہیں تو دوسری جانب کورونا سے صحت یاب ہونے والوں سے اپنا پلازمہ عطیہ کرنے کی درخواست کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز میں ڈاکٹر شوکت علی اور ان کی ٹیم نے اپنی محنت سے کورونا کا تیز ترین علاج دریافت کرلیا ہے۔

ڈاکٹر شوکت علی نے بتایا کہ آئی وی آئی جی انجیکشن ایک سے زائد افراد کے پلازمہ کو لیکر بنائی گئی ہے جو آئی سی یو میں زیرِ علاج 60 فیصد مریضوں جبکہ آکسیجن والے ایچ ڈی یو کے مریضوں میں 100 فیصد کارآمد ثابت ہوئی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.