امریکا میں کون جیتا ؟ فیصلہ ہو جائیگا تو مبارکباد دیدونگا : پوٹن

0

ماسکو :  انہوں نے کہاکہ میں قانونی جنگ کا فیصلہ ہونے کا انتظار کروں گا، روسی ٹی وی کو انٹرویو میں پوٹن نے کہاکہ باضابطہ مبارکباد دینے میں تاخیر سے روس اور امریکا کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، انہوں نے کہاکہ جو رشتہ پہلے سے ہی خراب ہے ، وہ اس سے زیادہ اور کیا خراب ہوگا، یہ ایک ضابطے کی کارروائی ہے ، ہمارا کوئی پوشیدہ ایجنڈا نہیں ، مجھے نہیں لگتا کہ ضابطے کی رسم نبھانے میں تاخیر سے ہمارے تعلقات خراب ہو جائیں گے ،پوٹن نے کہاکہ پچھلی بار سب نے ہلیری کلنٹن کو مبارکباد پیش کی تھی لیکن بالآخر ٹرمپ کامیاب ہوئے تھے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.