رنویر سنگھ کی بے صبری

ممبئی(شوبز نیوز) حال ہی میں معروف اداکارہ دیپکا پڈوکون سے شادی کرنیوالے رنویر سنگھ نے دوبارہ فلموں پر توجہ دینا شروع کردیا ہے

انہوں نے ایک فلم میں کام کی خواہش کا اظہار کردیا ہے دیکھتے ہیں شادی کی طرح ان کی یہ خواہش کب پوری ہوگی

اداکار رنویر سنگھ سے ٹویٹٹر پر مداح نے سوال کیا کہ آپ اگر ایک مکمل کامیڈی فلم میں کام کرنا چاہیں گے تو وہ کون سی فلم ہو گی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ انہیں ایک مکمل کامیڈی فلم کی پیشکش کی جائے گی

لیکن انہیں فلم ”انداز اپنا اپنا 2“ میں کام کرنے کا بے صبری سے انتظار ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.