سارا علی خان سیکوئل میں

ممبئی( شوبزنیوز)تیزی سے ابھرتی ہوئی بالی وڈ کی اداکارہ سارا علی خان اب ایک نئی فلم کے سکیوئل میں جلوہ گر ہونگی

اداکارہ سارا علی خان اور فلم انڈسٹری میں ”کنگ آف مونولوگس“ کے نام سے پہچانے جانے والے اداکار کارتک آریان 2009ء میں بنائی گئی فلم ”لو آج کل“ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کریں گے،بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ

یہ فلم سیف علی خان کے لئے بہت اہم ہو گیونکہ فلم ”لو آج کل “ میں انہوں نے دیپیکا پڈوکون کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا۔

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں