نجی شعبے کے قرضوں میں227فیصد اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جولائی تا اکتوبر نجی شعبے کے قرضوں میں227فیصد جبکہ زرعی قرضوں میں36فیصد اضافہ ریکارڈ گیا گیا ہے

مالی سال کے پہلے 4ماہ میں نجی شعبے کو360ارب روپے کے قرض دیئے گئے جولائی تا نومبر 212ارب کے زرعی قرضے جاری کئے گئے

جو کہ گزشتہ برس سے کہیں زیادہ ہیں، گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران نجی شعبے اور زرعی قرضوں کا حجم بالترتیب 110ارب روپے اور156ارب روپے تھا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,917

پچھلے سال کی نسبت زرعی قرضوں میں36فیصد اضافہ ہوا ہے

ٹویٹر پر جاری پیغام میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے ملکی معاشی صورتحال کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنے کیلئے رواں سال نجی شعبے کو جاری قرضوں کی تفسیل جاری کر دی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.