متنازعہ ڈرامہ ،میرے پاس تم ہو انجام کے قریب

ڈرامےکا انجام کیا ہوگا شائقین منتظر

0

مانیٹرنگ ڈیسک

 

پاکستان میں  ڈرامے بہت ہی شوق سے دیکھے جاتے ہیں  لیکن  بعض ڈرامے  اپنے اسکرپٹ کی وجہ سے زیادہ مشہور ہوجاتےہیں

 

اے آر وائی کے ڈرامے “میرے پاس تم ہو “ کے حوالے سے بھی یہی سامنے آیا اور یہ متنازعہ ہوگیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727

ڈرامے کیخلاف بعض لوگ عدالت چلے گئے اور وہاں سے بھی فیصلہ آیا کہ اسے چلنا چاہیے

 

دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈرامہ  عرصہ سے چل رہا ہے لیکن  متنازعہ آخری قسط کے قریب ہوا جس سے یہ اور بھی لوگوں کی توجہ کا منظر بن گیا ہے

 

اب جو اس کی آخری قسط چل رہی ہے دیکھنا یہ ہے کہ شائقین کے دل کتنے ٹوٹتےہیں

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.