چین کے شمالی شہرمیں شدید سرد موسم کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، پارہ منفی 53 ڈگری تک گر گیا

ماسکو  روس کی سرحد کے قریب واقع چین کے شمالی شہر موہے میں شدید سرد موسم کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886

میڈیارپورٹس کے مطابق موہے میں پارہ منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا جبکہ صحافی نے سردی کی شدت دکھانے کے لیے انڈا توڑا، تو وہ چند سیکنڈ میں جم گیا۔موہے میں سن 1969 میں درجہ حرارت منفی 52 اعشاریہ 3 ریکارڈ کیا گیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.