پیپلز پارٹی کے دو رہنما شادی کے بندھن میں بندھ گئے
پیپلز پارٹی کے ایم این اے اور رہنما نادیہ گبول کے درمیان رشتہ طے پاگیا نادیہ گبول اور ایم این اے میر خالد خان لند کی شادی 27فروری کو کراچی میں ہو گی
بلوچستان24ویب ڈیسک
تازہ ترین
پیپلز پارٹی کے ایم این اے اور رہنما نادیہ گبول کے درمیان رشتہ طے پاگیا نادیہ گبول اور ایم این اے میر خالد خان لند کی شادی 27فروری کو کراچی میں ہو گی
شادی میں پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت شرکت کریگی نادیہ گبول کا شمار پیپلز پارٹی کی اعلی شخصیات مین ہوتا ہے دلہا قومی اسمبلی کا ممبر اور این اے 204 گھوٹکی سے الیکشن جیتے تھے