حکومت آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی: بلاول

0

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ  ہم قانون میں کوئی ترمیم لےکر نہیں آرہے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پہلے سے موجود ہے،جس قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے اسی قانون کے مطابق ہی کارروائی ہوگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.