بھارت جنگی جنون میں مبتلا ، کس ملک سے جدید اسلحہ خرید رہا ہے ۔۔۔

انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت فرانس سے رفال جنگی جہازوں کے ساتھ اب ہیمر میزائل بھی خریدنے جا رہا ہے

:بلوچستان 24 ویب ڈیسک

ئی دہلی ” چین کے ساتھ کشیدگی کے تناظر نے جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو اسلحہ جمع کرنے کا ایک اور جواز فراہم کردیا۔
انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت فرانس سے رفال جنگی جہازوں کے ساتھ اب ہیمر میزائل بھی خریدنے جا رہا ہے۔انڈین نیوز ایجنسی اے این آئی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ’کم نوٹس کے باوجود فرانس ہمارے رفال جنگجو طیاروں کے لیے میزائل سپلائی کرنے کو تیار ہو گیا ہے۔‘

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,993

ہیمر میزائل تیار کرنے والی کمپنی سافران الیکٹرنک اینڈ ڈیفینس کے مطابق ’ہیمر میزائل دور سے ہی آسانی سے استمعال کیا جا سکتا ہے۔ فضا سے زمین پر مار کرنے والے اس میزائل کا نشانہ بہت درست بتایا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.