وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نےمستونگ میں معدنیات لے جانے والے ٹرکوں پرفائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نےمستونگ میں معدنیات لے جانے والے ٹرکوں پرفائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان نے ایڈیشل چیف سیکرٹری داخلہ کو ضلعی انتظامیہ مستونگ کے خلاف انکوائری کی ہدایت کردی،مراسلہ
کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان کا مستونگ کے علاقے گھڈکوچہ میں پیش آنے والے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار،مراسلہ
کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا،مراسلہ
کوئٹہ:ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قومی شاہراہ پر امن وامان برقرار رکھنے میں کوتاہی برتی گئی،مراسلہ