وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی منصوبوں سے متعلق اجلاس

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی منصوبوں سے متعلق اجلاس

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت

سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی سرگرمیوں کے لئے گرانٹ پر وفاق کا شکریہ ادا کرتے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

بلوچستان میں 2010 اور 2022 کے سیلاب سے بڑی تباہی آئی ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

بحالی منصوبوں کے میٹ آفس کا کوئٹہ میں قیام ضروری ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

پروجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات کو کمیٹی میں شامل کیا جائے، وزیر اعلٰی بلوچستان کی تجویز

کچھی کینال پروجیکٹ صوبے کا اہم زرعی منصوبہ ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کچھی کینال کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے فوری اجلاس کا انعقاد ضروری ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان

وزیر اعلٰی بلوچستان کی تجویز پر وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کچھی کینال سے متعلق جائزہ اجلاس جلد منعقد کرنے کی ہدایت کردی

اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات حافظ عبدالباسط پرنسیپل سیکرٹری ٹو چیف منسٹر عمران زرکون سیکرٹری خزانہ بابر خان سمیت متعلقہ حکام کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.