کو ئٹہ25جولائی۔بلوچستان پینشزز ایسویشن کے الیکشن ہر تین سال کے بعد منعقد کئے جاتے ہیں لہذا یہ معیاد اگست 2024ئ میں پورا ہو رہا ہے اسی سلسلے میں ایک اجلاس چیئرمین الیکشن کمیٹی حاجی مہرگل حسن مری منعقد ہوا جس میں الیکشن کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ الیکشن کا انعقاد 17 اگست 2024ئ بروز ہفتہ ایسوسی ایشن آفس بمقام DC آفس کوئٹہ کے احاطے میں ہوگا۔
1۔کاغذات جمع کرنے کی تاریخ یکم اگست سے آٹھ اگست 2024ئ تک چیئرمین کمیٹی کے ہاں جمع کئے جائے۔
2۔ کاغذات کی چھان بین 12 اگست 2024ئ کو کی جائے گی اور اسی دن کسی بھی ممبر یا امیدوار کو کسی بھی امیدوار بھی اعتراض ہو وہ تحریر طور پر لکھ کہ چیئرمین کو دے دیں۔
3۔ کاغذات کی واپسی بھی اسی دن ہوگی۔
4۔ درج شدہ عہدیداروں کے لئے کاغذات جمع کئے جاسکتے ہیں۔
1.۔ صدر
۲۔ نائب صدر1۔
۳۔ نائب صدر2۔
۴۔جنرل سیکرٹری
۵۔سیکرٹری
۲۔خزانچی
۷۔سیکرٹری اطلاعات
5۔ عہدوں کے لئے فیس رکھے گئے ہیں۔
۱۔ صدراور جنرل سیکرٹری کےلئے 4000 روپے رکھے گئے ہیں
۲۔اور باقی عہدوں کے 2000 روپے رکھے گئے ہیں
You might also like