صبا قمر اور بلال سعید نے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دے دی۔

لاہور کی سیشن کورٹ میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی درخواست ضمانت پر ہوئی۔ صبا قمر اور بلال سعید کی جانب سے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی ہے۔

0

“بلوچستان 24 ویب ڈیسک

لاہور: اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید نے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دے دی۔

لاہور کی سیشن کورٹ میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی درخواست ضمانت پر ہوئی۔

صبا قمر اور بلال سعید کی جانب سے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ صبا قمر اور بلال سعید کی جان کو خطرہ ہے لہٰذٓ دونوں اداکار عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے۔

عدالت نے اداکاروں کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ صبا قمر اور اداکار بلال سعید کے البم کے ایک گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دونوں فنکار لاہور کی مسجد وزیر خان میں موجود تھے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: