ویب رپورٹر: فتح شاکر
پاکستان ورکرر کنفیڈریشن بلوچستان کے زیر ایتمام کوئٹہ پریس کلب میں ایک روزہ سیمینار بعنوان اٹھارویں ترمیمم کے بعد محنت کشوں کی حالت زار اور مستقبل کا لائحہ عمل منعقد کیا گیا ۔سمنیار میں صوبائی وزیر محنت فائق خان جمالی ،برابرای پارٹی پاکستان کے چیرمین جواد احمد ،کمشنر سوشل سیکورٹی سعیدا حمد سرپرہ ،ڈایریکٹر جنرل لیبر شجاع الملک گچکی ،اور پروجیکٹ آفیسر آئی ایل او
اسلام آباد سید حسن رضوی ،حاجی رمضان اچکزئی سمیت مختلف ٹریڈیونین اور فیڈریشنز کے نمائندوں نے شرکت کی ۔۔
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محنت کش پسہ ہوا طبقہ ہے اور ہماری کوشش ہے کہ صوبے ی مخلوط حکومت مزدوروں کے تمام چائز مسائل حل کرکے حکومت پر مزدوروںکااعتماد بحال کرے ،انہوں نے مزدوروں کو یقین دلایا کہ مزدور رہنما وں کی وزیر اعلی بلوچستان سے جلد میٹنگ کرائی جائے گی ۔
سیمنار سے برابری پارٹی پاکستان کے چیرمئن جواداحمد کا کہنا تھا کہ مللک میں فرسودہ نظام رائج ہے اس کو بدلنے ملک میں محنت کش بلخصوص مڈل کلاس اور نوجوان طبقے کو ووٹ کا درست استعمال کرکے ایسے نمائندے منتخب کرنے چائیں تاکہ ایوانوں میں جاکر سرمایہ دارانہ نظام میں مراعات یافتہ طبقے کے مفادات کا تحفظ کرنے کے بجائے معاشرے کے تمام پسے ہوئے طبقات کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کرے ۔
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محنت کش پسہ ہوا طبقہ ہے اور ہماری کوشش ہے کہ صوبے ی مخلوط حکومت مزدوروں کے تمام چائز مسائل حل کرکے حکومت پر مزدوروں
کااعتماد بحال کرے ،انہوں نے مزدوروں کو یقین دلایا کہ مزدور رہنما وں کی وزیر اعلی بلوچستان سے جلد میٹنگ کرائی جائے گی ۔