ٹیکسٹائل سیکٹر کورونا وائرس کے باوجود ترقی کی راہ پر گامزن: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود ٹیکسٹائل کے شعبہ میں نمایاں ترقی ہوئی اور برآمدی آرڈرز میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ملنے والے ڈیمانڈ اینڈ ایکسپورٹ آرڈرز میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، وزارت تجارت اور صنعت کو احکامات دیئے ہیں کہ اس بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبہ کی ہر ممکن معاونت کریں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 9,065

عمران خان نے مزید کہا کہ ٹیکسٹائل کا شعبہ کورونا کے باوجود معیشت میں ہونے والی مثبت پیشرفت میں سے ایک ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.