بہت کچھ سیکھنا باقی ہے ،احسن خان

0

لاہور(شوبز نیوز )خدا کی ذات نے مختصر وقت میں مجھے جس قدر مقبولیت اور عروج سے نوازا ہے اسکا میں نے تصور بھی نہیں کیا تھا

مگر اس کے باوجود میں سمجھتا ہوں کہ ابھی بہت کچھ سیکھناباقی ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,759

جب بھی کسی پراجیکٹ میں کام کرتا ہوں تو ہمیشہ اپنے سینئر سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں اور مجھے ان سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کا ضرور موقع ملا ہے

ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار احسن خان نے کہاہے کہ شوبز میں کام کرتے ہوئے ایک لمبا عرصہ گزر گیا ہے مگر آج بھی سیکھنے کی جستجو کا عمل جاری ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.