چیٹ انڈیا

ممبئی( شوبز نیوز )فلم چیٹ انڈیا کی کہانی بھارتی تعلیمی نظام کے موضوع پر مبنی فلم چیٹ انڈیا میں عمران ہاشمی مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے جبکہ فلم کی ہدایات سومک سین دے رہے ہیں

دو منٹ پر مبنی اس ٹریلر میں دکھایا گیا کہ عمران ہاشمی ایک ایسے ایجنٹ کا کردار نبھا رہے ہیں جو امیر گھرانے سے تعلق رکھنے والے طلبہ سے پیسے وصول کرکے غریب طلبہ کی جیب بھرتے ہیں اور انہیں کم عقل مند بچوں کی جگہ بیٹھ کر امتحان دینے کا مشورہ دیتے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,921

بولی وڈ اداکار عمران ہاشمی کا شمار انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے ٹیلنٹڈ اداکاروں میں کیا جاتا ہے، جن کی آنے والی فلم چیٹ انڈیا کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔فلم اگلے سال پچیس جنوری کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.