خاران میں نواز شریف کی سالگرہ منائی گئی

0

خاران(رپورٹ گل محمد )خاران میں مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کی سالگرہ منائی گئی اور کیک کاٹا گیا
ْ
پاکستان کے عوام اور مسلم لیگ کے کارکنوں کے دلوں سے میاں محمد نواز شریف کی محبت کو نہیں نکالا جاسکتا ہے

،پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے عوامی لیڈر نے اپنے قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت دنیا بھر میں پاکستان کو ایک نام پہچان اور اور عزت دی

ہر قسم کی تفتیش اور چھان بین کے بعد بھی میاں محمد نواز شریف کے خلاف کرپشن کا کوئی نہ ملنا ان کی کی مخلصی اور عوامی لیڈر ہونے کی پہچان ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

سالگرہ کی تقریب سے پارٹی رہنماؤں نے خطاب کیا

رہنماوں محمد اختر بلوچ،نوابزادہ ارسلان خان نوشیروانی،شاہ ولی اللہ،میر عبدالباسط چنال، بہرام خان آلہ زئی،میر مستیان حسین زئی، میر بشیر احمد چنال، شاہ غاصی منصور احمد،نائب فضل محمد، میر شیر احمد سیاپاد،میر محمد عمر محمد حسنی،نے خطاب کرتے ہوئے پارٹی قائد نواز شریف کی صلاحیتوں اورکارناموں کو اجاگر کیا اوران کیخلاف انتقامی کارروائیوں کی مزمت کی

مقررین نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف ملک میں عوام کے اندر رہ کر تمام کیسسز اور الزامات کا جراتمندی سے سامنا کررہے،عوام مایوس نہ ہوں ملک میں بہت جلد حقیقی جمہوری قوتوں کی حکمرانی ہوگی، اللہ تعالیٰ اس مشکل وقت کو جلد آسانی میں بدل دینگے،

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.