کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کاروائی شوروم اور ورکشاپ سیل

0

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر ریٹائرڈ اورنگزیب بادینی کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سیدہ ندا کاظمی کی فاطمہ جناح روڈ اور شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی۔۔۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727

کاروائی کے دوران 19 کار،رکشہ ،موٹر سایکل شوروم اور ورکشاپوں کو سیل کر دیا گیا۔۔۔ اس کے علاوہ ناغے کے دن گوشت فروخت کرنے والی تین دکانوں کو بھی سیل کیا گیا۔۔۔۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.