1970 میں بلوچستان اسمبلی کے کل نشتوں کی تعداد کتنی تھی ۔۔۔؟

رپورٹ : مرتضیٰ زیب زہری 

سن 1970 میں بلوچستان اسمبلی کے کل نشتوں کی تعداد 21 تھی جن میں خواتین کے لیے صرف ایک مخصوص نشت مختص کی گئی تھی

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 1970 میں عام انتخابات کا نوٹیفیکشن 24 اگست کو جاری کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

امیدواروں کے انتخاب کے لیے 19 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی گئی جبکہ امیدواروں کے نامزدگیوں کی جانچ پڑتال 21 اکتوبر کو کی گئی ۔

کاغزات نامزدگی کی آخری تاریخ 20 اکتوبر رکھی گئی اور 17 دستمبر کو عام انتخابات کا دن مقرر کیا گیا۔

Balochistan24 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.