شہباز شریف پارلیمنٹ میں نہیں آ ئے گا تو وزیراعظم عمران خان کو بھی نہیں آنے دینگے ،مسلم لیگ ن

0

مانیٹرنگ ڈیسک

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر

منسوخ کرنے کے بیان پر کھلم کھلا دھمکی دیدی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,759

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے اپنی ٹویٹس میں دھمکی دی، ہم یہ معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانا چاہتے تھے لیکن اسپیکر کی جانب سے اجازت نہیں ملی، ہم واضح کرنا چاہتے ہیں اگر اپوزیشن لیڈر اسمبلی میں نہیں آئے گا تو وزیراعظم بھی ایوان میں نہیں آئیں گے۔

وزیراعظم گالیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور عمران خان قومی اسمبلی کی ہتک کر رہے ہیں،یہ کہتے ہیں کہ گالی دو اور مشہور ہوجاوٴ اگر انہوں نے پارلیمنٹ میں یہ ماحول رکھنا ہے تو ہم بھی تیار ہیں،خواجہ آصف

جائیدادیں نکلنا شروع ہو گئی ہیں اب انہیں منی ٹریل بھی دینا پڑے گی جب کہ وزیراعظم 6 ماہ بعد اسمبلی میں آئے اور ناراض ہو کرچلے گئے حالانکہ ہم وزیراعظم کی مسلسل غیر حاضری پر تلاش گمشدہ کا اشتہار دینے کا سوچ رہے تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.