ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا کلچرل فیسٹول کے انعقاد کا فیصلہ

ویب ڈیسک

فیسٹول میں تصویری نمائش ، کوئٹہ کی پرانی تصویریوں کے مقابلے ، کشید کاری اور دستکاری کی نمائش ، میوزیکل پروگرام ، مختلف مقامی زبانوں میں مشاعرہ ، ڈرامہ نگاری ، رائفل شوٹنگ اور دیگر کلچر ل مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا

عوام کو تفریحی سہولیات کی فراہمی اور مثبت سر گرمیوں کے فروغ کے سلسلے میں کوئٹہ میں مختلف غیر نصابی سر گرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا مقابلوں میں عوام کی شرکت کو یقینی اور جیتنے والوں کیلئے انعامات بھی مقرر کئے جائیں گے

صوبائی حکومت کی جانب سے عوام کی تفریحی سہولیات اور مثبت سر گرمیوں کے فروغ کے سلسلے میں ایسے کلچر ل فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کو صحت مندانہ سر گرمیوں کی طرف راغب کیا جاسکے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,921

تفریحی پروگراموں کے انعقاد سے مقامی نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملے گا جبکہ وہ اپنی صلاحیتیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے صوبے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں گے

کلچرل فیسٹیول میں طلباء و طالبات کیلئے بھی غیر نصابی سر گرمیوں کا انعقاد سے تعلیمی ماحول میں بہتری آئے گی جبکہ ان کی صلاحیت بھی اجاگر ہو گی

کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمد ہاشم غلزئی کی زیر صدارت کوئٹہ میں کلچر ل فیسٹیو ل کے انعقاد کے حوالے سے اجلاس میں فیصلہ

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ طاہر ظفر عباسی ، اسسٹنٹ کمشنر (ریو نیو ) کوئٹہ ثناء ماہ جبین ، ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر اعجاز احمد ، مطیب خان محکمہ ادارہ ثقافت سے اصغر علی ، خدائے رحیم اور دیگر ادارے میں ریلوے ،سمال انڈسٹریز کے آفیسران نے شرکت کی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.