جمعیت علمائے اسلام نے بلوچستان میں وزارت اعلیٰ کیلئے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیا

0

کوئٹہ  بلوچستان میں حکومت سازی کا معاملہ، جمعیت علمائے اسلام کا اہم فیصلہ سامنے آگیا۔ذرائع نے بتایا کہ وزارت اعلیٰ کے لئے جمعیت علمائے اسلام نے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیا، حکومت سازی کے لئے اے این پی اور بی این پی کے رابطے بھی بڑھ گئے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,750

ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام سپیکر بلوچستان اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کے لئے بھی امیدوار میدان میں لائے گی، جمعیت علمائے اسلام اور دیگر سیاسی جماعتوں کی کوئٹہ میں منگل کو بیٹھک ہوگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.