کوئٹہ لاک ڈاؤن کے باوجود ایک نجی شاپنگ مال میں خریداروں کا رش
عوامی حلقوں نے مذکورہ شاپنگ مال کے تصاویر خفیہ طور پر لی ہیں
بلوچستان میں کورنا وائرس کے روک تھام کے خاطر گزشتہ ایک ماہ سے تمام بازاریں لاک ڈاون کے باعث بند ہے لیکن کوئٹہ میں واقع ایک نجی شاپنگ مال شاپنگ سینٹر نے حکومت لاک ڈاؤن کے اعلان کو پاؤں کے نیچے روندتے ہوئے اپنا کاروبار جاری رکھا ہوا .
الصفا شاپنگ مال میں خریداروں کی بڑی تعداد آئے روز امڈ آتی ہیں جس کی وجہ شہر میں کورنا وائرس مزید پھیل سکھتا ہے.