اسلام آباد ہائی کورٹ: نوجوان کو ملازمت سے برخاست کرنے پر پی پی اے ایف کو نوٹس جاری

0

ویب ڈیسک

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوجوان کو ملازمت سے برخاست کرنے پر پاکستان پارٹی ایلووییشن فنڈ پی پی اے ایف کو نوٹس جاری کردیا۔

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657

تفصیلات کے مطابق درخواست گزار محمد ندیم نے درخواست دائر کی تھی کہ ان کو ملازمت سے برخاست کرنے کا عمل غیر شفاف اور غیر قانونی ہے جس کی وجہ وہ ذہنی کوفت کا شکار ہیں۔

جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی پی اے ایف کے حکام کو نوٹس جاری کردیا کہ وہ آئندہ پیشی پر عدالت میں پیش ہوں ۔

 

 

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.