کوئٹہ :ویب رپورٹر
خضدار کے قریب ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق تین زخمی
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خضدار کے قریب وڈھ اڑنجی کے علاقے میں کام کرنیوالے نجی کمپنی کے گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا مزید کارروائی کی جارہی ہے۔