بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 9اراکین کی رخصت کی درخواستیں منظور ۔

کوئٹہ :ویب رپورٹر

 

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 9اراکین کی رخصت کی درخواستیں منظور ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

جمعرات کو اجلاس میں صوبائی وزراء سردار سرفراز چاکر ڈومکی،میر مجیب الرحمن محمد حسنی ،اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع ،سردار صالح بھوتانی ،میر جان محمد جما لی ،انجنئیر زمر ک خا ن اچکزئی ،مولوی معاذاللہ ،حاجی اسلام بلوچ، عبدالمالک کاکڑ نے رخصت کی درخواست دی تھیں جنہیں ایوان نے منظور کر لیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.