نواز شریف کو رات گئے ہارٹ اٹیک ہوا ہے، جس کا علاج جاری ہے

نواز شریف کو ہارٹ اٹیک ،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ کو بلا لیا گیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو گزشتہ روز انجائنا کا مسلسل شدید درد ہوا،سابق وزیراعظم دل کے مریض بھی ہیں

،انکے دو آپریشن پہلے ہو چکے ہیں،،انجائنا درد کی وجہ سے اب پھر دل کا دورہ پڑ سکتا ہے، معالجین نے خطرے کی نشاندہی انجائنا کی علامات دیکھنے کے بعد کی ،

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں

%d bloggers like this: