مسجد میں تصویر کھینچنے پر پابندی عائد

0

:ریاض
سعودی حکومت نے مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں تصاویر کھینچنے اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کردی

سعودی وزارت خارجہ نے مملکت میں تمام غیرملکی سفارتخانوں کو ہدایات جاری کی ہیں

مسجدالحرام اور مسجد نبوی آنے والے اپنے معتمرین اور عازمین حج کو منع کریں کہ اپنے موبائل یا کیمروں سے سلیفیاں اور تصاویر نہ بنائیں۔

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

پابندی اس لئے عائد کی گئی کہ معتمرین اور حجاج کرام اپنا قیمتی وقت تصویروں پر ضائع کردیتے ہیں،سعودی وزارت حج

جس کی وجہ سے دیگر لوگوں کی عبادات میں بھی خلل پیدا ہوجاتا ہے

زائرین مسجد حرام اور مسجدنبوی کے اندر اور باہر تصاویر لیتے ہیں اور ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا جاتا ہے

سیکیورٹی خدشات میں اضافہ ہوسکتا ہے لہذا تمام زائرین لاگو کئے گئے قانون پر سختی سے عمل پیرا ہوں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.