من صاف ہوناچاہیے ، شازیہ خشک

لاہور( شوبز نیوز )گلوکاری کے فن کو زبردستی نہیں اپنایا جا سکتا بلکہ اس کیلئے آپ کے اندرلگن ہونی چاہیے

گلوکاری کے ساتھ شاعری بھی کرتی ہوں لیکن یہ ایک خاص وقت ہوتا ہے جب آپ شعر کہتے ہیں

دنیا کے فلسفے کو آج تک کوئی سمجھ سکا ہے اور نہ شاید سمجھ سکے گا یہ بہت گہراہی والا موضوع ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,933

صوفیانہ کلام پیش کرنے کیلئے آپ کامن صاف ہوناچاہیے ، اپنی ثقافت کوفروغ دینے کیلئے کام کر کے جتنی خوشی ملتی ہے اسے لفظوں میں بیان کرناممکن نہیں ،شازیہ خشک کاانٹرویو

میرے شوہر کی جانب سے مجھے بھرپور سپورٹ کی گئی اور میری کامیابی میں ان کا بڑا کردار ہے۔

دنیا کے کئی ممالک کا سفر کیا ہے اور ہمیشہ اپنی ثقافت کو فروغ دینے کے لئے کام کیا ہے جس سے مجھے بیحدخوشی ملتی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.