فلم زیرو دیکھ کر شائقین روپڑے

0

ممبئی(شوبز نیوز )بھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کی فلمزیرو آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی آخری فلم ثابت ہوئی

فلم میں سری دیوی اسکرین پر محض چند منٹ کے لیے نظر آئیں لیکن ان کی اس مختصر پرفارمنس نے بھی ان کے چاہنے والوں کو آبدیدہ کردیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,869

ٹوئٹر پر اپنی پسندیدہ اداکارہ کی آخری پرفارمنس کے حوالے سے شائقین نے سری دیوی کو خراج تحسین پیش کیا

رواں برس کروڑوں چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ کرسری دیوی اس دنیا سے کوچ کرگئیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.