سری لنکا کے کرکٹر کا اعزاز

0

کرائسٹ چرچ(اسپورٹس ڈیسک ) سری لنکا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا۔ان کو میچ شروع ہونے سے قبل یہ اعزاز حاصل کرنے کے لئے مزید 2 وکٹوں درکار تھیں

میچ میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا

ٹم ساؤتھی نے ہم وطن کرس مارٹن کی ٹیسٹ میں زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,869

ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے تیسرے کیوی باؤلر بھی بن گئے

نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز رچرڈ ہیڈلی کو حاصل ہے جنہوں نے چار سو اکتیس وکٹیں لے رکھی ہیں، ڈینل ویٹوری تین سو اکسٹھ وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں

نیوزی لینڈ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن باؤلر کرس مارٹن کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.