پاکستان دس بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل

ہنزہ ‘ شیگرا اور خپلو کو بہترین سیاحتی مقام قرار

قدیم تہذیب اور برف پوشت پہاڑ پاکستان کو مزید پرکشش بناتے ہیں

پاکستان کے لوگوں کے مہمان نوازی بھی دل موہ لیتی ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886

معروف امریکی جریدے ’’فوربز میگزین‘‘ نے پاکستان کو 2019 کے لئے سیاحت کے 10 بہترین مقات والے ممالک کی فہرست میں شامل کردیا

میگیزین کی رپورٹ کے مطابق دس بہترین سیاحتی مقاماتکی فہرست میں پاکستان کے علاوہ پرتگال‘ میکسیکو ‘ لولمبیا ‘ ایتھوپیا‘ مڈگاسکر‘ منگولیا اور روانڈا کے پر فضا مقامات شامل ہیں

فوربز میگزین میں رائٹر این ایبل کا آرٹیکل میں سیاحتی تجربات کی بنیاد پر پاکستان کی سیر کا مشورہ دیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.