گیس بحران پر فیکٹ فائنڈنگ کی رپورٹ مسترد

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گیس بحران پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ مسترد

دوبارہ تحقیقات کا حکم  سیکرٹری پیٹرولیم کو تحقیقات کی ہدایت

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,730

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گیس بہران پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کو مسترد کردیا

سیکرٹری پیٹرولیم ڈویژن کو تحقیقات کا ٹاسک دیتے ہوئے 28 دسمبر تک سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کردی

وزیراعظم نے اس سے قبل بھی چیئرپرسن اوگرا کی سربراہی میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی تھی جس نے گیس بحران کے ذمہ داروں کا تعین نہیں کیا تھا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.