نئے انکشافات نے پھر شریف فیملی کو سسیلین مافیا ثابت کیا،فواد چوہدری

اسلام آباد وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئے انکشافات نے ایک بار پھر شریف فیملی کو سسیلین مافیا ثابت کیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

انہوںنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک اخباری تراشہ شیئر کیا اور اس کے ساتھ ایک کیپشن بھی لکھا۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ راناشمیم نے جسٹس ثاقب نثار اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کیخلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ا ن کے سامنے نوٹرائزکرایا،نئے انکشافات نے ایک بار پھر شریف فیملی کو سسیلین مافیا ثابت کیا ہے کہ کس طرح وہ ایک مافیا کی طرح عدالتوں سمیت اداروں کو بلیک میل کرنیکی صلاحیت رکھتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.