آئندہ چند روز میں کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان،

 کوئٹہ:   شمالی علاقہ جات شدید سردی کی لپیٹ میں رہے گے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 72گھنٹوں کے دوران کوئٹہ،قلعہ عبداللہ،پشین،زیارت،ہرنائی،مستونگ،ژوپ،شیرانی،قلات،تربت،پنجگور،نوشکی،سبی
کوہلو،خضدار،گوادر،بارکھان،چاغی،واشک سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.