بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

0

نئی دہلی بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ،دہلی کے اسپتال

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727
منتقل کردیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رپورٹس کے مطابق اداکار انو کپور کو گزشتہ روز سینے میں درد کی شکایت ہوئی تاہم اب اسپتال انتظامیہ کے مطابق ان کی صحت یاب بہتر ہو رہی ہے جبکہ اسپتال انتظامیہ کے انہیں مکمل صحت یابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.