پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابندی ،خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی ،فواد چوہدری

ویب ڈیسک

حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور بھارتی طیاروں کی پاکستانی حدود میں گھسنے کے بعد حکومت نے ملک میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی لگادی ہے جبکہ سینما مالکان نے بھی بھارتی موادکابائیکاٹ کردیا ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کیا ہے کہ سینیما ایگزیبٹرز ایسوسی ایشن نے بھارتی مواد کا بائیکاٹ کر دیا ہے ،بھارتی فلمیں پاکستان میں ریلیز نہیں ہونگی۔ پیمراکو ہدایت دی کہ بھارتی اشتہارات چلانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.