کوئٹہ : ایکشن کمیٹی سریاب روڈ متاثرین کی نیوز کانفرنس

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ : کوئٹہ سریاب روڈ کہ کشادگی کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے چودہ رکنی کمیٹی سے حکومت مذاکرات کرے۔ پریس کانفرنس حکومت روڈ کی زد میں آنے والے دکان مالکان کو تیس ہزار روپے مربع فٹ کے حساب سے ادائیگی کرے۔  متاثرین روڈتوسیعٰ منصوبے کی زد میں آنے والی مساجد کو تعمیر کیا جائے ایکشن کمیٹیمزارات کے تقرس کا خیال رکھا جائے متاثرین سریاب روڈ ترقی مخالف نہیں لیکن موجودہ معاوضہ کسی کو قابک قبول نہیں   تاجروں ار دیگر متاثرین کے نقصانات کا ازالہ نہ ہوا تو شٹرڈاون ہڑتال سیمت سخت لائحہ عمل طے کیا جائےگا ۔ متاثرین

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: