چائلڈ رپورٹر کی حیثیت سے کم عمری میں کیریئر کا آغاز کیا:رباب ہاشم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  : ایک انٹرویو میں رباب ہاشم نے بتایا کہ انہوں نے پہلی جاب ایک ٹی وی چینل میں بطور چائلڈ رپورٹر کی، اس وقت ان کی عمر 10سے 11 سال تھی۔رباب ہاشم کاکہنا تھاکہ انہوں نے پہلا آڈیشن 10سال کی عمر میں اسی شو کیلئے دیا تھا جس کیلئے وہ منتخب کرلی گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 2,968
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.