کوئٹہ ‘ چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

0

کوئٹہ ‘ جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں

کوئٹہ ‘ جوڈیشل مجسٹریٹ نے تھانہ گوالمنڈی کی ایف آئی آر نمبر 43 سال 2024 میں وارنٹ جاری کئے ہیں

کوئٹہ ‘ محمود خا ن اچکزئی کے صدارتی امیدوار بنتے ہیں انتظامیہ نے انکے گھر پر چھاپہ مارا تھا

کوئٹہ ‘ چھاپے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے محمود خان اچکزئی جو اس وقت گھر پر موجود نہ تھے کیخلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کرایا تھا

کوئٹہ ‘ ضلعی انتظامیہ کے اسی ایف آئی آر میں پیش نہ ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے وارنٹ جاری کئے ہیں

کوئٹہ ‘ 22 اپریل کی تاریخ میں جاری وارنٹ میں پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ محمود خان اچکزئی کو گرفتار کرکے 27 اپریل کو پیش کیا جائے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.