ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی ہدایت پر لیویز فورس کے جوانوں کی کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جا رہی ہے

کچھی27جولائی:ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی ہدایت پر لیویز فورس کے جوانوں کی کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جا رہی ہے۔عوام کی جانب سے ڈپٹی کمشنر جمیل احمد بلوچ کی کاوشوں کو سراہا۔ ڈپٹی کمشنر جمیل احمد بلوچ نے جوانوں کو سختی سے ہدایت جاری کی ہیں قیام امن میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے وہ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کچھی بولان لیویز فورس کھٹن کی کامیاب کاروائی ملزمان گرفتار مزید کاروائی شروع کردی گئی ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی خصوصی ہدایت پر  اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر قاضی پرویز احمد کی سربراہی و نگرانی میں ایس ایچ او لیویز تھانہ  کھٹن رسالدار عبدالحی و لیویز فورس مخبرخاص کی اطلاع پہ ملزمان 1عبدالقادرعرف عبدالوحیدولد عبدالستارمقدمہ نمبر1 23/2007بجرم 302.324.147148مقدمہ نمبر2 3/2013 بجرم 302.147148.149..2 عطا۶اللہ ولدعبدالستارعرف محمدرحیم 3عبدالحلیم عرف محمداقبال ولدعبدالرشیدمقدمہ نمبر3/2013بجرم302.147.148.149..4.سلام عرف صدام ولدعبدالستارعرف عبدالرشیدمقدمہ نمبر6/2006بجرم 302.147.148.149.اقوام جتو? سکنہ کھوری کھٹن حال جھا? واجہ آوران کو مختلف جگہوں میں چھاپہ مار کرگرفتار کیا جو کہ لیویز تھانہ کھٹن ڈسٹرکٹ کچھی کو مطلوب ہیں ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن (ر)جمیل احمدبلوچ کا کہنا ہے کہ مجرم جتنابھی طاقتور ہوں لیکن قانون کے شیکنجے سے نہں بچ سکتا…اور مزیدکاروائی کٹھن لیویز فورس کررہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.